
فاسٹ باﺅلر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے
پیسر ری ہیب کررہے ہیں،امیدہے مکمل فٹ ہوکر اگلے میچز کیلئے دستیاب ہوں گے:پی سی بی
ذیشان مہتاب
پیر 25 نومبر 2019
16:46

(جاری ہے)
انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں ری ہیب میں بھی حصہ لیا لیکن بولر کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پاکر 100 فیصد فٹ نہیں ہو سکے اور یہی وجہ ہے کہ کراچی میں شروع ہونے والے قائداعظم ٹرافی کے راﺅنڈ میچ میں بھی شریک نہیں ہوسکے جہاں سینٹرل پنجاب کی ٹیم خیبر پختونخوا کا سامنا کرے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حسن علی نے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے لیکن وہ ابھی مکمل فٹ نہیں ہیں، ٹیم کے فزیو کے ساتھ وہ ری ہیب کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ 100 فیصد فٹنس کے بعد وہ آئندہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23 مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
پراگ نے آئی پی ایل میں لگاتار 6 بالز پر چھکے لگا دیے
-
آئی پی ایل کے مہنگے ترین کرکٹر رشبھ پنت کی کارکردگی صفر
-
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آجسے کراچی میں شروع ہوگا
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا
-
پاکستان کرکٹ کی جڑوں میں صوبائی نسل پرستی اب بھی موجود ہے، فیصل اقبال کا دعویٰ
-
صائم ایوب اپنی ڈریم ٹی ٹونٹی ورلڈ الیون سامنے لے آئے، بابر اعظم شامل نہیں
-
پریمیم فاسٹ بولر کو ڈیتھ اوورز میں یارکر کرنا ہی نہیں آتے : احمد شہزاد کا طنز
-
پیٹ کمنز نے بھی‘پشپا’کا انداز اپنا لیا، ویڈیو وائرل
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کھلاڑی محمد شامی کو قتل کی دھمکی موصول
-
ملتان سلطانز نے ایسی ٹیم بناکر لوگوں کی دلچسپی ختم کردی‘ کامران اکمل
-
احمد دانیال نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ والد کے نام کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.