نیب کا اپوزیشن لیڈر کی جائیداد منجمد کرنا آئینی حدود سے تجاوزاور عدلیہ کی توہین ہی: پیر محفوظ مشہدی
حکومت نے ثابت کردیا انتقامی کارروائیوں کا مرکز و محور صرف اپوزیشن ہے
جمعرات 5 دسمبر 2019 22:24
(جاری ہے)
وہ کام جو صرف عدلیہ کرسکتی ہے وہ نیب کرکے واضح کر رہی ہے کہ نیب غیرجانبدارانہ نہیں ، ظالمانہ ادارہ بن چکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے مسترد شدہ کرپٹ عناصر جمع ہوچکے ہیں ،افسوس نیب ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ۔ صرف اپوزیشن رہنماوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جو کہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ پیر محفوظ مشہدی کا کہنا تھا کہ خود وزیراعظم عمران خان بھی عدالتوں کو مطلوب ہیں ،وزیردفاع پرویز خٹک اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ محمود خان کے خلاف مقدمات ہیں لیکن نیب نے ان میں سے کسی کو بھی گرفتار نہیں کررہی۔صرف دو صوبائی وزرا علیم خان اور سبطین خان کو نیب نے گرفتار کیا اور پھر ضمانت پر رہا بھی کردیا گیا۔ جبکہ شاہد خاقان عباسی ،حمزہ شہباز شریف ، رانا ثنا اللہ خان ، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرکے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور حکومت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نیب کی تمام کارروائیوں کا مرکز و محور صرف اور صرف اپوزیشن ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.