اِن ہاؤس تبدیلی کی خبریں عمران خان کو پریشان کر رہی ہیں
عمران خان سوچ رہے ہیں کہ چوہدری برادران اپنے لیے اِن ہاؤس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں یا پھر شاہ محمود کے لیے۔ سینئیر صحافی کا تجزیہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 6 دسمبر 2019 11:01
(جاری ہے)
کیا چوہدری برادران اپنی بات کر رہے ہیں یا پھر یا محمود قریشی کی؟ کیا ادارے ایک پیج پر ہیں؟ یہ ساری باتیں عمران خان کو پریشان کر رہی ہیں۔جب کہ دوسری جانب سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے "ان ہاؤس تبدیلی" کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ کر لیا۔
اور ایم کیو ایم نے اس کے بدلے اپنی پسندیدہ وزارت کا مطالبہ رکھ دیا ہے۔عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بہت قریبی ایک شخص نے انہیں بہت نقصان پہنچایا ہےاور آنے والے دنوں میں ان ہاؤس تبدیلی کا شور پڑنے والا ہے۔عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف،نواز شریف اور آصف علی زرداری سب کا مقصد " ان ہاؤس تبدیلی' ہے۔اور یہ تمام لوگ نیب کے مقدمات ختم کروانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے میں اپوزیشن کی ان شخصیات کی جانب سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سے بھی رابطے کیے گئے ہیں اور انہیں من پسند وزارتیں دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.