راولپنڈی ،پولیس نے کارروائی کے دور ان تین منشیات فروش گرفتار کرلئے

ہفتہ 7 دسمبر 2019 14:29

راولپنڈی ،پولیس نے کارروائی کے دور ان تین منشیات فروش گرفتار کرلئے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) راولپنڈی پولیس نے کارروائی کے دور ان تین منشیات فروش گرفتار کرلئے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی 2 کلو آئس اور 3 کلو چرس برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالقادر ، عادل خان اور عابد شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :