بینظیر بھٹو کو قتل کروانے کا پہلا مشورہ آصف زرداری نے مجھ سے کیا تھا: پیپلز پارٹی کے رہنما کا دعویٰ
آصف زرداری نے مجھ سے کہا تھا کہ آپ مجھے اسٹیبلشمنٹ میں متعارف کروائیں، بینظیر بھٹو کو اب راستے سے ہٹا دینا چاہیے: سابق پولیس آفیسر اور پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے صدر صاحبزادہ عالمگیر کا انکشاف
عثمان خادم کمبوہ اتوار 8 دسمبر 2019 16:27
(جاری ہے)
صاحبزادہ عالمگیر نے نے بتایا ہے کہ میں نے آصف زرداری کو کہا کہ میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں اور پھر ایک سال بعد ایسا ہی ہوا لیاقت باغ میں مقتل سجایا گیا جہاں بی بی کو قتل کردیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے 4گھنٹے کا وقت دیا جائے تفتیش کرنے کیلئے تو 4گھنٹے میں آصف علی زرادری کے گلے میں پھانسی کا پھندا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر صاحب کو گاڑی سے سر باہر نکالنے کیلئے مجبور کیا گیا اور انہیں بھی ویسے ہی قتل کردیا گیا جیسے مرتضیٰ بھٹو کو قتل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کیونکہ اس قتل کے بارے میں سب سے پہلا مشورہ مجھ سے کیا گیا اس لیے مجھے آرٹیکل 109 میں چالان کیا جائے۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ آصف زرداری نے انہیں دبئی بھی بلایا تھا لیکن انہوں نے وہاں جانے سے انکار کر دیا اور بینظیر بھٹو جو اس وقت امریکہ میں تھیں انہین ٹیلیفون کر کے آگاہ بھی کیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.