آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 10 دسمبر 2019 17:55

ملتان ۔ 10دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.2اورکم سے کم 9.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام5بجی43 فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب6بجکر58منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر16منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :