
جامعہ پشاور ملازمین کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر بشیر احمد
بدھ 11 دسمبر 2019 13:04

(جاری ہے)
یہ بات ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ انوارومنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کلاس تھری ملازمین کیلئے عمرہ لکی ڈرا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ملازمین میں سعید حسن، فرہاد علی، ہدایت، محبوب شاہ، ارشاد علی اور بادشاہ گل شامل ہیں۔ اس موقع پر صدر کلاس تھری مزکر شاہ نے کہا کہ جنرل باڈی میں اجازت لینے کے بعد اگلے سال کم از کم ایک درجن سے زائد ملازمین کیلئے عمرہ کی سعادت کا اہتمام کیا جائے گا جو کہ اس سال فنڈز کی کمی کے باعث پوری نہ ہوسکی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.