وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کی رسم چہلم 13دسمبرکو ادا کی جائے گی

بدھ 11 دسمبر 2019 21:22

ملتان ۔ 11دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے کزن اور سابق گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب نواب صادق حسین قریشی مرحوم کے صاحبزادے نواب ریاض حسین قریشی کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم جمعہ 13دسمبرسہ پہر2بجے ان کی رہائش گاہ وائٹ ہائوس ملتان میں ادا کی جائیگی۔

(جاری ہے)

اجتماعی دعا سہ پہر3بجے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کروائینگے۔