متحدہ قومی موومنٹ کا ملک میں 8صوبے بنانے کا مطالبہ
پنجاب کو تین، سندھ اور کے پی کے کو 2،2 حصوں میں تقسیم کیا جائے، سینیٹ کی نشستیں 104 سے بڑھا کر 188 کر دی جائیں،بل کا متن
سلمان جاوید بھٹی جمعہ 13 دسمبر 2019 14:06
(جاری ہے)
کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی 20 ہزار ہ کی9 ، کے پی55 ،شمالی سندھ 43، جنوبی سندھ کیلئے32نشستیں بنائی جائیں۔
بل میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب میں 117،جنوبی پنجاب میں 38 اور وفاقی دارالحکومت کی تین نشستیں ہونی چاہییں۔ قومی اسمبلی کی کل 335 نشستین بنائی جائیں۔ بل میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی نے سینیٹ کی نشستوں کو بھی104 سے بڑھا کر 188 کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سینیٹ میں 8 صوبوں کی بائیس بائیس نشستیں ہونی چاہیئں ۔ یاد رہے ایم کیو ایم کی جانب سے پہلے بھی کئی بار صوبوں کو تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کو تقسیم کرنے کی انتہائی سخت مخالف رہی ہے۔ تاہم الیکشن کمپین کے دوران عمران خان بار ہاں یہ مطالبہ کر چکے ہیں کہ صوبوں کو انتطامی طور پر تقسیم کیا جائے۔ تاہم اب حکومتی اتحادی جماعت نے صوبوں کی تقسیم کا بل قومی اسمبلی کی سیکریٹریٹ میں پیش کر دیا ہے ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو 8صوبوں میں تقسیم کیا جائے۔ اور ساتھ ہی ساتھ سینیٹ کی نشتوں کوبڑھایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.