پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 2 جنوری 2020 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسپلیمنٹری2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہی

متعلقہ عنوان :