بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ
2 راکٹ گرین زون میں امریکی سفارتخانےکے قریب گرے، تیسرا راکٹ پڑوسی ڈسٹرکٹ جادریہ میں گرا، حملوں میں کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
محمد علی منگل 7 جنوری 2020 00:39
(جاری ہے)
حملے میں امریکی سفارت خانہ تو محفوظ رہا تھا تاہم امریکی ائیربیس کے اندر راکٹ گرنے سے کئی امریکی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔
2 روز کے دوران بغداد میں امریکی سفارت خانے اور دیگر تنصیبات پر ہونے والے راکٹ حملوں کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کیا، تاہم امریکا الزام عائد کر رہا ہے کہ یہ حملے ایران اپنے حمایت یافتہ جنگجووں کے ذریعے کروا رہا ہے۔ جبکہ واضح رہے کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سے ایران کی فوج اور سپریم لیڈر امریکا سے بدلہ لینے کا متعدد مرتبہ اعلان کر چکے ہیں۔ قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے خطے کے حالات بہت کشیدہ ہیں۔ خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے۔ اس تمام تشویش ناک صورتحال میں پاکستان سمیت خطے کے دیگر ذمے دار ممالک ایران اور امریکا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.