
حریم شاہ نے سیاسی رہنمائوں اور متعدد شخصیات کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کی ویڈیو بھی لیک کر دی
ٹک ٹاک سٹار نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک ویڈیو لیک کی
پیر 13 جنوری 2020 15:33

(جاری ہے)
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ اس لیک ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی مجھ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے دوران نازیبا حرکتیں کر رہے تھے۔خیال رہے کہ چند ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ کی ویڈیو حریم شاہ نامی ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے ہی لیک کی گئی تھی لیکن بعد ازاں حریم شاہ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا تھا کہ میرا کوئی ٹوئٹر اکانٹ نہیں ہے اور جو بھی میرے نام کے اکائونٹ سے ٹوئٹ کر رہا ہے وہ میں نہیں ہوں۔
حریم شاہ نے قومی کرکٹر کی ویڈیو لیک کرنے کے کچھ گھنٹے کے بعد ہی اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے اس ویڈیو کو ہٹا دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
-
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 35 فلسطینی ہلاک
-
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار500 روپے کی کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.