شاہد حیات فٹ بال لیگ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جیت لی
پیر 13 جنوری 2020 22:27
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا بہترین فٹ بالرسندھ پولیس کے آصف اور بہترین گول کیپر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سمیر احمدکو قرار دیتے ہوئے انہیں 10 ہزار روپے فی کس کے انفرادی انعامات بھی دیئے گئے۔
اس موقع پرفٹ بال لیگ کے آرگنائزنگ سیکریٹری ایس پی ہیڈکوارٹرز گارڈن نے استقبالیہ پیش کیا اور مہمانانِ گرامی کو تقریب میں خوش آمدید کہا۔ آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم شاہد حیات ایک نڈر، ایماندار اور بہترین پولیس آفیسر تھے اور فرائض منصبی نہایت لگن اورایمانداری کے ساتھ انجام دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اسٹریٹ کرائمزسمیت دیگرجرائم پرقابو پانے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کے حالات پر مؤثر کنٹرول اور قانون کی حکمرانی کیلئے تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے اوراس سلسلے میں جرائم کا جڑ سے خاتمہ اور ان کے گروہوں کا قلع قمع پولیس کی تمام تر ترجیحات میں سر فہرست ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.