
متحدہ عرب امارات میں مقیم 30,639 پاکستانیوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کرائیں
منگل 14 جنوری 2020 20:28

(جاری ہے)
پرائم منسٹر پرفارمنس ڈلیوری یونٹ کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ متحدہ عرب امارات جبکہ سعودی عرب سے 28,172 افراد نے اپنی شکایات پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج کی ہیں جن میں سے 19,467 شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سٹیزن پورٹل پر درج کرائی گئی شکایات میں سے 31,944 میونسپل سروسز، 7,418 انرجی اور پاور کے مسائل،5,572 لینڈ اور ریونیو جبکہ 5,190 شکایات لاء اینڈ آرڈر سے متعلق تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
-
گورنر سندھ اور میئر شٴْوڑو نے بدر انرجی کا افتتاح کیا، چینی سرمایہ کاروں کو کراچی میں صنعتیں لگانے کی دعوت
-
صوبائی وزیر ناصر شاہ کا یومِ جمہوریت کے موقع پر پیغام
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممتاز سیاسی رہنما کفایت اللہ خان اور وسیع اللہ خان کی ملاقات
-
حکومت سروائیکل کینسر سے بچائو کے لیے بھرپور اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے خٹک گروپ آف کمپنیز کے سی ای او کی ملاقات
-
امیربالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایئرپورٹ آمد، غزہ کیلئے امدادی سامان روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.