لیگی رہنما کو لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں شرمندگی کا سامنا
نواز شریف نے لیگی رہنما نہال ہاشمی کو اپنے ساتھ گھر کے اندر آنے سے روک دیا،پوچھتے رہے ’حسین نواز کہاں ہے‘
مقدس فاروق اعوان پیر 20 جنوری 2020 11:13
(جاری ہے)
نواز شریف کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا اور بیرون ملک علاج کروانے کی اجازت دی تھی۔نواز شریف مختلف کیس کے سلسلے میں جیل میں قید تھے جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی جیل میں ہی تھیں۔ نواز شریف کی رہائی کے کچھ دن بعد ہی مریم نواز کو بھی رہائی مل گئی تھی تاہم وہ تاحال لندن نہیں جا پائیں۔
حکومت نے مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ جبکہ یہ بھی واضح رہے کہ لندن میں مقیم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز پاکستان میں اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں۔ حکومت پاکستان نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے، تاہم چونکہ یہ دونوں حضرات برطانوی شہری ہیں، اس لیے اب تک ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔اگرچہ نواز شریف کو چھ ماہ کی ضمانت ملی تھی تاہم بظاہر لگتا ہے کہ نواز شریف کا جلد واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے جس پر پنجاب حکومت نے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.