سرگودھا اور گردونواح میں منگل کے روز ہلکی بوندا باندی سے موسم سرد رہا

منگل 21 جنوری 2020 14:12

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) سرگودھا اور گردونواح میں منگل کے روز ہلکی بوندا باندی سے موسم سرد رہا۔

(جاری ہے)

گزشتہ رات بھی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواء نے موسم کو مزید سرد کردیا ،جبکہ دن بھر چلنے والی ٹھنڈی ہواء اور بارش کی وجہ سے لوگ گھروں میں دبکے رہے بازاروں میں بھی معمول سے کم رش دیکھنے میں آیا محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع آبرآلود رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :