
عدالت نے نیب کو شرجیل میمن کو گرفتار کرنے سے روک دیا
جمعہ 24 جنوری 2020 18:17

(جاری ہے)
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں شرجیل میمن کی جانب سے ان کے خلاف نیب کی خفیہ انکوائریز سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ کسی ایسی انکوائری میں شرجیل میمن کو گرفتار نہ کیا جائے جس کا اس کو کال نوٹس نہ دیا گیا ہو،عدالت نے نیب سے شرجیل میمن کے خلاف نیب انکوائریوں، انوسٹی گیشنز اور ریفرنسز کی تفصیلات طلب کین جبکہ عدالت نیب پراسیکیوٹر کو ملک بھر سے تفصیلات حاصل کرکے 27 مارچ تک پیش کرنے کا حکم دیا ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن کے خلاف پہلے ہی نیب میں دو ریفرینس زیر سماعت ہیں معلوم ہوا ہے کہ نیب میرے خلاف مزید خفیہ انکوائری کررہا ہے،خفیہ انکوائری کیا ہیں کچھ پتہ نہیں،نیب کو پابند کیا جائے کہ خفیہ انکوائری کو منظر عام پر لائے، خفیہ انکوائری میں گرفتاری کا خدشہ ہے، نیب کو گرفتاری سے روکا جائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.