
پہلے مجھے نیچرل گیم کھیلنے کا کہا گیا جلد دو وکٹیں گرنے پر پلان تبدیل ہوگیا، احسان علی
جمعہ 24 جنوری 2020 20:03

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے احسان علی نے کہا کہ پہلا میچ تھا اس لئے تھوڑی گھبراہٹ ہو رہی تھی مگر دبائو محسوس نہیں ہوا کیونکہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابراعظم سے بہت اعتماد ملا۔
پہلے کہا گیا تھا کہ اپنی نیچرل گیم کھیلو لیکن جب جلد ہی دو وکٹیں گر گئیں تو پھر پلان دیا گیا کہ کریز پر ٹھہرنا ہے اور شعیب ملک کا ساتھ دینا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری بائولنگبہت اچھی ہے اس لئے پورا یقین تھا کہ ہم بنگلہ دیش کو 150 رنز سے پہلے روک لیں گے۔ وکٹ کافی مشکل تھی اور بال پھنس کر آ رہا تھا جس کے باعث کھیلنے میں مشکل پیش آ رہی تھی، وکٹ کے لحاظ سے ٹارگٹ اچھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون
-
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ، آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
-
پہلے خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز نیپال سے کولمبو منتقل
-
برازیلین فٹبال کلب بوٹا فگو کو بڑا دھچکا، گول کیپر نیٹو انجری کے باعث باقی سیزن سے باہر
-
ریٹائرمنٹ کے بعد سیڑھیاں چڑھنے پربھی سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
کرکٹ کے قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ میچ کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے
-
سلمان علی آغا بھارت کیخلاف میچ جیت کر فتح پاک فوج کے نام کردیں، مشورے ملنے لگے
-
ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا جائیگا‘ پی سی بی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.