ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، صبح کے وقت کہر پڑنے کا امکان

منگل 28 جنوری 2020 19:40

ملتان ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ16.3اور کم سے کم9.0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 87فیصد اورشام پانچ بجے 78فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :