ملتان میں مطلع ابرآلودرہے گا۔صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان

ہفتہ 8 فروری 2020 20:51

ملتان ۔08 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آٰئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 22.2اور کم سے کم6.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 80فیصد اورشام پانچ بجے 45فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :