
تھرپارکر پولیس کی کاروائیاں ،4 منشیات فروش گرفتار
منگل 11 فروری 2020 15:10
(جاری ہے)
ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد کے جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشون اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروایاں روزانہ کہ بنیاد پر جاری ہیں، کاروائی کہ دوران پی ایس چھاچھرو کہ ایس ایچ او چھاچھرو نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی منشیات فروش اجبو ولد چتون بھیل سکنہ وچلو پار کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضے سے 30 لیٹر شراب (ٹھرو) برآمد کیا اور دولت ولد گلو مینگھواڑ سکنہ رڑیاڑو کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضے سے 945 سفینا گٹکہ برآمد کر کہ مقدمہ درج گیا ہے، دوسرے طرف انچارج سی آئی اے تھرپارکر نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی ایک منشیات فروش لقمان ولد محرم آتہیلو سکنہ فقیر شیر محمد بلالانی تحصیل جھڈو ضلع میرپورخاص کو گرفتار کیا ہے ،ملزمان کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل اور 160 گرام چرس اور منشیات فروش سومار بجیر کو گرفتار کر کہ 1090 گرام چرس برآمد کر کہ ان کہ خلاف مقدمے درج کیے گئیہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیلاب سے لوگوں کا جتنا نقصان ہوا ہے کےپی حکومت اس کا پورا پورا ازالہ کرے گی
-
پنجاب حکومت کا شہروں کی جدید تعمیروترقی کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان
-
مریم نوازکی پنجاب میں ممکنہ کلائوڈ برسٹ اورطوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کا جاپان کے تجارتی ، معاشی اورثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ
-
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں قومی عدالتی (پالیسی سازی) کمیٹی کا 54واں اجلاس
-
اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی : جھل مگسی میں گیس کا اہم منصوبہ مکمل ، یومیہ 14 ملین مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع
-
5اسٹار ہوٹل میں قیام، اعلیٰ درجے کی گاڑیاں اور سفارتی تحائف
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.