
شوکو اویاما اور اینا شیبہارا سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 14 فروری 2020 17:25

(جاری ہے)
انہوں نے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں قزاخستان کی یالیا پیوٹنٹسوا اور انکی روسی جوڑی دار اناستاسیا پوٹاپووا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کا ٹاپ فور مرحلہ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
روس میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل رائونڈ میچز میں شوکو اویاما اور اینا شیبہارا پر مشتمل جاپانی ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف قزاخستان کی یالیا پیوٹنٹسوا اور انکی روسی جوڑی دار اناستاسیا پوٹاپووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیفا ورلڈ کپ 2026، میکسیکو میں سکیورٹی اداروں کی چاندی، غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ کے لئے بکتر بند گاڑیاں کرائے پردستیاب
-
دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری
-
ویرات کوہلی ورلڈکپ 2027ء کھیلیں گے؟ دنیش کارتک نے اہم راز افشا کردیا
-
ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے، جاوید میانداد بھارتی رویے پر برس پڑے
-
بھارتی میڈیا کی پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بدلنے کی خبروں میں صداقت نہیں ، ذرائع پی سی بی
-
جنوبی افریقہ کو وائٹ بال سیریز میں بھی سپن کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ
-
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کی حکومت سے علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کی اپیل
-
سعودی عرب ، قطراورانگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی
-
ویرات کوہلی کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے سے متعلق اہم راز افشا
-
رونالڈو فیفا کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
-
پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ،قومی ٹیم (کل) پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
-
ہیپی برتھ ڈے ڈیانا بیگ، پاکستان انگلینڈ میچ کے بعد ڈیانا بیگ کی سالگرہ منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.