سکھر پولیس کا سماجی برایوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ہفتہ 15 فروری 2020 23:19
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کیمطابق مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار گٹکا ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے، راؤ شفیع اللہ تھانہ پولیس سکھر نے اطلاع پر اناج بازار کے قریب کاروائی کرکے گٹکا فروش آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف کرائم نمبر 6/20 زیردفعہ 269، 27، 273، 337J کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ھے، سی سیکشن پولیس نے ناکہ بندی کے دوران جیل موڑ کے قریب کاروائی میں منشیات فروش سرور عرف ککو چانڈیو گرفتارکر کے ملزم کے قبضے سے 195 پڑیاں ہیروئن برآمد کرلیں، ملزم کے خلاف کرائم نمبر 10/20 زیردفعہ 9A کے تحت تھانہ سی سیکشن میں درج کر لیا گیا، علاوہ ازیں ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت اطلاع پر بچل شاہ کے قریب کاروائی کرتے تین جواریوں کو گرفتار کرکے تاش کے پتے و دیگر جوا کے اقسام کی گیمز برآمد کرلیں، گرفتار ملزمان میں سلمان قریشی، حاشم کھروس، اور غلام شبیر میرانی شامل ہیں ان کے خلاف کرائم نمبر 12/20 زیردفعہ 5A کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.