مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے ‘ذکر اللہ مجاہد
کشمیر پوری دنیا کیلئے انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے جس کے حل کیلئے عالمی برداری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 17 فروری 2020 19:41
(جاری ہے)
ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ کشمیری عوام اپنی آزادی کیلئے بھارتی ظلم وبربریت سے نجات کیلئے پچھلے 70 سال سے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
198 دنوں سے خوارک، ادویات، بجلی، گیس موبائل فون اور انٹرنیٹ سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم اپنے خون سے آزادی کی شمع کو روشن کیے ہوئے ہیں ۔ کتوں ، بلیوں کے حقوق پر وایلا برپا کرنے والے انسانیت کے علمبردار کشمیر میں کھلے قتل عام پر کیوں خاموش ہیں ;238; اقوام متحدہ سمیت عالمی امن کے علمبردار یہ بتائیں کہ آخر کشمیری کب تک خوراک ، ادویات کے بغیر زندگی گزار سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پوری دنیا کیلئے انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے جس کے حل کیلئے عالمی برداری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی اور کشمیریوں کو اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ اس موقع پر اجتماع ارکان میں گزشتہ سال کی کار کردگی کا جائزہ لیا اوررواں سال میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن سمیت دیگر سیاسی و تنظیمی امور کی منصوبہ بندی اور اہداف طے کیے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.