ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 25 فروری 2020 19:00

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کا سبزی و فروٹ منڈی کادورہ ،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفسر جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے آج صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا سبزی و فروٹ کی بولی کے موقع پر موجود رہے اور دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ پرائس لسٹ کو آویزاں کریں۔

متعلقہ عنوان :