پاکستان رینجرز کی کارروائی ، کار شو روم سے ملز م محمد عثمان گرفتار
ملزم کی نشاندہی پر 74 ہزار سرجیکل ماسک اور 200 انفلوڑن واٹر ڈرپس برآمد کرلیں
ہفتہ 29 فروری 2020 16:05
(جاری ہے)
رینجرز ترجمان کے مطابق ملزم محمد عثمان نے کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے شہریوں کی جانب سے ماسک کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیشِ نظر شو روم کے مالک مزمل امام کے ساتھ شراکت داری کی اور ملزم او ایل ایکس پر مہنگے داموں بڑے پیمانے پر ماسک فروخت کر رہا تھا۔
پاکستان ر ینجرز سندھ کی جانب سے ایک اور کارروائی کے دوران واٹر پمپ چورنگی سے دکاندار عماد کو گرفتا ر کیا گیا جس سے بھاری مقدار میں فیس ماسک برآمد کر لیے جو کہ وہ فی پیکٹ 1650 روپے میں فروخت کر رہاتھا۔رینجرز ترجمان نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی شر پسند عناصر، مشکوک سرگرمی اور ناخوشگوار واقعہ کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار، رینجرز ہیلپ لائن پر 1101 کال کریں۔مزید اہم خبریں
-
الیکٹریکل انجینئرنگ ‘ مینجمنٹ ‘ مینجمنٹ اور اقتصادی ترقی کی منصوبہ بندی میں اور بین الاقوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں رکھنے والے ایران کے قائمقام صدرڈاکٹر محمد مخبر دزفولی کون ہیں؟
-
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
-
چین سیاسی اور فوجی دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب
-
سمندر پار فرانسیسی علاقہ نیو کیلیڈونیا: علیحدگی پسند احتجاج ختم کرنے سے انکاری
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرخارجہ مقرر
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
-
روس کی تہران کو مشترکہ تحقیقات کی پیشکش‘14سربراہان مملکت فضائی حادثوں میں جانیں گنواچکے ہیں
-
غم اور آزمائش کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.