ًجیکب آباد پولیس کی کاروائی،دو گاڑیوں سے 282 کلو گرام گٹکا/پان پراگ برآمد، 2 ملزم گرفتار،مقدمہ درج
ہفتہ 29 فروری 2020 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ تھانہ کی پولیس نے ایس ایچ او غلام اصغر تنیو نے تلاشی کے دوران دوران دو مختلف کاروائیوں میں کاروں سے 282کلو پان پراگ اور گٹکا برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ، ممل پھاٹک کے قریب ایک کار مہران BQL-643 سے 148 کلو گرام Z-21 پان پراغ بر آامد کرکے برکت علی ولد رضا محمد جمالی سکنہ جھٹ پٹ گرفتارکر لیا ، جبکہ شمبے شاہ چیک پوسٹ کے نزدیک مہران کار نمبر K-3152 سے 134 کلو گرام انڈین گٹکا/پان پراغ برامد ملزم عمران ولد بگن جمالی سکنہ جہٹ پٹ کو گرفتار کرلیا گیا. دونو گاڑیوں کو پولیس کسٹڈی کر کے قانونی کاروائی کر دی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
مغربی کنارے میں پھنسے غزہ کے باسی جن کا ’اب پیچھے کوئی گھر باقی نہیں بچا‘
-
حکومت نے مسلسل پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
-
قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں سے نہیں بلکہ لیوی اورٹیکس بڑھنے سے ہوا،مفتاح اسماعیل
-
حکومت نے جیٹ فیول بھی مہنگا کر دیا
-
پاکستان نے دشمن کو آپریشن بنیانٌ مّرصوص میں نظم و ضبط، درست حکمتِ عملی، بہادری اور قومی اتحاد کے ساتھ جواب دیا ، صدر مملکت آصف علی زرداری معرکہ حق کے موقع پر پیغام
-
معرکہٴ حق کے بعد اب معرکہٴ معیشت جیتنا ہوگا: احسن اقبال
-
نائب وزیرِاعظم کا علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں کے دائرہ کار میں توسیع، اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
-
قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں شاندار تقریب
-
ایف بی آر نے جائیداد ویلیویشن معاملات میں ٹیکس محتسب کی ازخود نوٹس،صدرمملکت کے فیصلے کو چیلنج کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.