
افغان طالبان جب چاہیں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں
اشرف غنی اور حامد کرزئی کے پاس تواتنی بھی طاقت نہیں کہ وہ اپنےکمپاؤنڈ سے نکل سکیں، لہذا اس کو امن معاہدہ نہ سمجھا جائے، افغان امن معاہدہ قسطوں پر لی گئی گاڑی کی طرح ہے۔ سینئر تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 1 مارچ 2020
21:44

(جاری ہے)
یہ معاہدہ بالکل ایسے ہی جیسے 2003ء میں امریکی صدر عراق پہنچ گئے تھے اور انہوں نے کہا کہ ہم نے صدر صدام کو مار دیا ہے، اب عراق فتح ہے اور یہاں سکون آگیا ہے۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے نائن الیون کے بعد امریکا اوراتحادیوں نے افغانستان پر چڑھائی کی تھی، تو اس کے فوری بعد کہا گیا تھا کہ افغانستان میں فتح ہوگئی ہے، اگر اس وقت فتح ہوگئی تھی تو اب 2020ء میں کیا ہورہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان پہلے ہی 80 فیصد افغانستان پر قابض ہیں، وہ کسی وقت بھی چاہیں توکا بل پر قبضہ کرسکتے ہیں، اب اگر دیکھا جائے تو امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے سے طالبان کو کیا ملا ہے؟ طالبان کو صرف یہ ملا ہے کہ معاہدے کے وقت ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں ملاغنی برادر اور زلمے خلیل زاد بیٹھے ہوئے ہیں۔اورمعاہدے کے پیپر پر دستخط کیے جا رہے ہیں، اس کاغذ کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔اشرف غنی اور حامد کرزئی کے پاس تو اتنی بھی طاقت نہیں کہ وہ اپنے کمپاؤنڈ سے نکل سکیں۔مزید اہم خبریں
-
دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث ائیر انڈیا کے طیارے گرنے کی وجہ بنی، ابتدائی رپورٹ جاری
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
حمیرا اصغر کی اندوہناک موت؛ طوبیٰ انور نے فنکاروں کے حالات سے آگاہ رہنے کیلئے سپورٹ گروپ بنالیا
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
بیٹے شہید ہوئے وہ وطن پر قربان ہو گئے، لورالائی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید بیٹوں کی تدفین پر والدہ کا گلدستہ لئے پاکستان زندہ باد کے نعرے
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.