
بھارت میں دوست نے 10 روپے نہ دینے پر دوست کو زندہ جلا دیا
مقتول کی شناخت گینش کے نام سے ہوئی، 6 روز تک ہسپتال میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا
اسامہ چوہدری
منگل 3 مارچ 2020
23:38

(جاری ہے)
اس پر دونوں ملزم تعیش میں آ گئے اور گنیش کے ہاتھ پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی جس نے اسکے سارے جسم کو لپیٹ میں لے لیا۔ گنیش کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 6 روز بعد اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ اس حوالےسے پولیس کا کہنا ہےکہ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج انکو وصول ہو گئی ہے اور اسکی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ یہ فوٹیج دونوں ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے کافی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.