احمدیار‘ شہراور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلہ دھار بارش کا سلسلہ شروع نشیبی علاقے زیرآب آگئے

بدھ 4 مارچ 2020 17:13

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2020ء) شہراور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلہ دھار بارش کا سلسلہ شروع نشیبی علاقے زیرآب آگئے گلیوں اوربازاروں میں پانی جمع ہونے سے پیدل گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :