گلوکارہ مالا بیگم کو ہم سے بچھڑی30 برس بیت گئے

جمعہ 6 مارچ 2020 12:57

گلوکارہ مالا بیگم کو ہم سے بچھڑی30 برس بیت گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) سروں کی ملکہ اور سحر انگیز آواز کی مالک مالا بیگم کو ہم سے بچھڑی30برس بیت گئے۔

(جاری ہے)

مالا بیگم 9نومبر 1939ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں ، انہوں نے دو دہائیوں پر مبنی کیریئر میں نامور موسیقاروں کی دھنوں پر اپنی آواز کا جادو جگایا۔