
ڈراموں میں جوان ماں چاہیے، ماں کے کردار کی ہی پیشکش ہوتی ہے، مدیحہ رضوی
جمعرات 21 اگست 2025 14:08

(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ شوبز کے حوالے سے ان کے خیالات اپنی امی کو تیار دیکھ کر بدلتے گئے، کیونکہ امی جب بھی گھر آتیں تو وہ بہت تیار ہوتی تھیں اور لڑکیوں کے اندر یہ شوق پیدائشی طور پر ہوتا ہے کہ وہ تیار ہونے کا شوق رکھتی ہیں۔
مدیحہ رضوی کے مطابق انہوں نے شوبز میں والدہ کی وجہ سے کبھی بھی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی، بلکہ کافی سال تک بہت محنت کی اور جب کچھ پروجیکٹس کامیاب ہوگئے تو پھر لوگوں کو بتایا کہ ان کی والدہ دیبا جی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں جب وہ کام کے سلسلے میں رہتی تھیں تو کئی بار ان کے پاس کھانے کے لیے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے، وہ گھروالوں سے اس لیے پیسے نہیں مانگتی تھیں کیونکہ وہ انہیں واپس بلالیتے، اسی لیے کئی بار وہ دن میں تین وقت بازار میں دستیاب فروٹ بن ہی کھایا کرتی تھیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈراموں میں ماں کا کردار نبھانا بالکل بھی پسند نہیں، کیونکہ ماں کا کوئی کام نہیں ہوتا، بس وہ اولاد کی وجہ سے کبھی رو رہی ہوتی ہیں، کبھی کچھ کر رہی ہوتی ہیں اور آج کل انہیں زیادہ تر ماں کے کردار کی ہی پیشکش آ رہی ہے، کہا جاتا ہے کہ ہمیں جوان ماں چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فرانس،سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پراسرار ہلاکت
-
ڈراموں میں غیر حقیقی خواب دکھائے جارہے ہیں، ہر غریب لڑکی کو امیر لڑکا نہیں ملتا، فضیلہ قاضی
-
بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش کی، ببرک شاہ
-
ڈراموں میں جوان ماں چاہیے، ماں کے کردار کی ہی پیشکش ہوتی ہے، مدیحہ رضوی
-
لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اورجلن کو انکے گھر خراب ہونے کی وجہ ہے، اداکارہ حبا علی
-
اپنے 17 سالہ فنی کیریئر میں کافی اتار چڑھائو دیکھے،اداکارہ بھارتی سنگھ
-
شاہ رخ خان کا مونا سنگھ کو اپنی ہیروئن بنانے کا وعدہ
-
پاکستان کے معروف ادیب اشفاق احمد کا100واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
-
نامورگلوکارعدنان سمیع نے خاتون سنگر کنیکا کپور کے بیان سے اختلاف کردیا
-
لاہورسیشن کورٹ نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور کر دی
-
یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع
-
لاہور : تاریخی مسجد میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.