سرگودھا میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

جمعہ 6 مارچ 2020 15:51

سرگودھا میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) سرگودھا اور گرد و نواح میں سرد ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میںاضافہ ہو گیا،سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے پکوڑے، سموسے اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے، اس ضمن میں زرعی ماہرین نے حالیہ بارش کو گندم سمیت دیگر فصلوں کے لئے مفید قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :