پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کروانے کیلئے عدالت کا رُخ کرلیا
نوازشریف طبی بنیادوں پر کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئےخط کا متن
خُرم انیق
ہفتہ 7 مارچ 2020
15:01
(جاری ہے)
لیکن پنجاب حکومت کی جانب سے یہ کہہ کر ان کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا تھا کہ نوازشریف بیمار نہیں ہیں، وہ 3 مہینوں سے کسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے اور نہ ہی ان کی میڈیکل رپورٹس تسلی بخش ہیں۔
اس لئے انہیں واپس آنا ہوگا اور اپنی سزا کاٹنی ہو گی۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے برطانوی حکومت کو بھی خط لکھا گیا ہے کہ وہ نوازشریف کو وطن واپس بھیجیں۔برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط میں لکھا گیا تھا کہ نوازشریف ایک ملزم ہیں، ان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے، اس لئے انہیں وطن واپس بھیجا جائے۔برطانوی حکومت کی جانب سے ابھی تک اس معاملے پر کسی قسم کو کوئی ردعمل دیکھنے میں نہیں آیا۔لیکن دوسری جانب اب پنجاب حکومت نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نوازشریف طبی بنیادوں پر کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے، اس لئے ان کی ضمانت کو مسترد کیا جائے اور وطن واپسی کا حکم جاری کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکہ نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر12.5 فیصد تک نیا ٹیرف عائد کردیا
-
آئی جی پنجاب نے وارڈنز کو بیچ سڑک گاڑیاں روک کر چالان کرنے سے روک دیا، نئی پالیسی جاری
-
سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
-
آئی ایم ایف کے قرضے کیخلاف سول نظرثانی درخواست خارج کر دی گئی
-
موٹروے گینگ ریپ کیس کے مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلیں خارج، سزائے موت برقرار
-
پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان الیکشن میں پنجاب پولیس کی تعیناتی مسترد کردی
-
ایران جنگ: امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر پھر حملے
-
محض تاخیر سے ریگولرائز ہونے کی وجہ سے کسی ملازم کو پنشن کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت
-
نئی دہلی کے ہوٹل میں آگ لگ گئی، 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
مارکیٹوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری، صوبائی حکومتوں کو عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.