حج درخواستوں کی وصولی کے لئے بنک ہفتہ کو کھلے رہے، کل اتوار کو بھی بنک کھلے رہیں گے

ہفتہ 7 مارچ 2020 19:49

حج درخواستوں کی وصولی کے لئے بنک ہفتہ کو کھلے رہے، کل اتوار کو بھی بنک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) حج درخواستوں کی وصولی کے لئے بنک ہفتہ کو کھلے رہے، جبکہ کل اتوار کو بھی بنک کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں بنکوں کی نامزد برانچیں ھفتہ کو کھلی رہیں اور عازمین حج سے درخواستیں وصول کیں۔ یہ بنک آج اتوار کو کھلے رہیں گے اور حج درخواستیں وصول کریں گے۔ حج درخواستیں وصول کرنے کی آج اتوار کو آخری تاریخ ہے۔ اس سے قبل آخری تاریخ 6مارچ مقررے دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :