ملتان میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا‘صبح کے وقت کہرپڑنے کا امکان

ہفتہ 7 مارچ 2020 19:52

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ صبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بر وز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 20.7اور کم سے کم 11.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 94فیصد اورشام پانچ بجے 68فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :