فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ فورتھ ایڈیشن کے افتتاحی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 7 مارچ 2020 23:41
(جاری ہے)
و دیگر کے علاؤہ مشران،نوجوانوں اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ٹرافی رونمائی بھی کی گئی جبکہ سینٹر الحاج تاج محمد آفریدی نے شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
تقریب سے سابق ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی نے فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا نام خیبرپختونخوا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ رکھنے کا اعلان کردیا۔ تقریب سے مقررین نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد فاٹاسپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ملک کا بڑا کرکٹ ایونٹ ہے جس میں چار سو سے زائد کھلاڑی جبکہ مرج اضلاع اور خیبرپختونخوا سے کل 27 بہترین ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں یہ ٹورنامنٹ سات کھیلوں کے میدانوں جبکہ فائنل میچ شمالی وزیرستان میں کھیلا جائے گا۔تقریب سے مین سپانسر سابق ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی،سینٹر الحاج تاج محمد آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کا اصل مقصد خیبر پختونخوا کے امن کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنا ہے جس میں فاٹاسپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامیہ نے کامیابی حاصل کرکے امن کا پیغام دیا۔تقریب سے تحریک اصلاحات پاکستان کے چیئرمین و سابق ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ کھیل امن ہے جہاں پر کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں پر امن ہوتا ہے اس لیے اس امن کے تقریب سے ہم دوحا میں طالبان اور امریکی کے درمیان امن معاہدے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور اگر معاہدے میں کوئی مشکلات ہے تو ہم پختون مشران و پختون قیادت معاہدے میں جرگہ کرنے کے لیے تیار اور ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیمزید کھیلوں کی خبریں
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کرکٹرز پر جرمانہ لگانے کا مطالبہ
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.