
بھارتی مسلمانوں پر ظلم و ستم کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایرانی پارلیمنٹیرین
منگل 10 مارچ 2020 23:28

(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن علاالدین بروجردی نے صحافیوں سے بات کرتے ہو ئے بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔
انھوں نے ایرانی حکام پر زوردیا کہ وہ اس سلسلے میں صرف بھارتی سفیر کو طلب کرنے پر اکتفا نہ کریں بلکہ بھارتی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔ بھارت کی موجودہ حکومت بھارت میں امریکی اور اسرائیل ایجنڈے پر کام کررہی ہے اور ہندو دہشت گردوں کی پشت پناہی کرکے وہ مسلمانوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا چاہتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت مختلف اقوام اور مذاہب کا گہوارہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.