پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیراہتمام کتب کا تعارفی پروگرام
جمعہ 13 مارچ 2020 23:14
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف لائبریرین پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی، فیکلٹی ممبران اورطلبائو طالبات نے شرکت کی۔
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایڈمنسٹریشن سائنسز اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر طیب علی خان نے انگریزی کتاب پر سیر حاصل گفتگو کی جبکہ اورینٹل کالج سے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیرنے اردو رتصنیف کے خدوخال بیان کئے۔ ڈاکٹر ہارون عثمانی نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری کتب بینی کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.