
کرونا وائرس بے قابو، امریکا بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کریں گے، 40 ارب ڈالرز کا خصوصی فنڈ مختص کیا جائے گا، امریکا میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو چکی
محمد علی
جمعہ 13 مارچ 2020
21:27

(جاری ہے)
امریکا میں اب تک کرونا وائرس کے 1700 مبینہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 41 مریض ہلاک ہو چکے، جس کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے چکا ہے جس کے باعث دنیا بھر میں تقریباً 5000 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین میں 3 ہزار169 افراد چل بسے، ایران میں 429، اسپین میں 86، جنوبی کوریا میں66، اور فرانس میں48 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ‘امریکہ میں 41، اور برطانیہ میں8 افراد ہلاک ہوگئے، بھارت میں بھی کورونا وائرس سے ایک ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ چین کے بعد سب سے زیادہ اٹلی متاثر ہوا ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے کیسز کی تعداد میں23 فیصد اضافہ ہوا ہے اٹلی میں179 افراد کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد1016 ہوگئی ہے جن میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ پاکستان میں بھی اب تک کرونا وائرس کے کل 21 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ بیشتر کیسز کا تعلق سندھ سے ہے۔ جبکہ کرونا وائرس سے متاثرہ 3 پاکستانی صحتیاب بھی ہو گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.