دنیا کی دوسری بڑی آبادی بھارت میں کرونا وائرس کے کم کیسز کی وجہ سامنے آگئی
عام شہری علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال آئے گا تو ٹیسٹ نہیں کئے جائیں گے ، ٹیسٹ صرف بیرون ملک سے آنے والے افراد اور ان کے عزیز واقارب کیلئے ضروری ہے ۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ
سلمان جاوید بھٹی
منگل 17 مارچ 2020
12:21
(جاری ہے)
نمائندہ آپ سے علامات کے متعلق پوچھے گا اور اگر ضرورت پڑی تو آپ کو ٹیسٹ کیلئے ہسپتال بلایا جائے گا۔
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے موقف اختیار کیا ہے کہ کرونا وائرس مختلف ممالک سے بھارت میں منتقل ہوا، صرف ان لوگوں کا ٹیسٹ کیا جائے گا جو باہر سے سفر کرکے آیا یا قریبی رشتہ دار جن میں علامات ظاہر ہونگی۔بھارت ایک ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر 100 افراد کو ٹیسٹ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوتی ہے تو60 افراد کو ظاہر کیا جا رہا تھا ، ساتھ ہی ساتھ عام شہریوں کا ٹیسٹ نہیں کیا جار ہا۔ واضح رہے کہ بھارت میں کرونا وائرس کے شکار تین افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،۔ جبکہ 130 سے زائد افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوچکی ہے۔ دوسری جانب بھارت میں غلیط ترین علاج دریافت کیا گیا ہے ۔ بھارت میں ہندو مذہب کے پیروکار گائے کو مقدس جانور قرار دیتے ہوئے اس کے پیشاب کو بہت سی جسمانی بیماریوں کے لیے موثر علاج قرار دے دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈی پرآنے والی خبروں میں بتایا گیاکہ بھارت میں ہندو انتہا پسند گائے کے پیشاب کو کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کرنے لگے ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں جب ہندو کسی مہلک مرض کے علاج کے لیے گائے کا پیشاب پینے لگے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
-
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر خزانہ
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا ڈی جی خان کے نجی سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.