کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں سکتے، بڑے پیمانے پر کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے: برطانوی ماہرین
اگر تمام مریضوں کا علاج کیا جائے تو بھی برطانیہ میں ڈھائی لاکھ اور امریکا میں 10لاکھ اموات ہوسکتی ہیں: ماہرین کی تشویشناک پیشن گوئی
عثمان خادم کمبوہ
منگل 17 مارچ 2020
20:07
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ایک اہم اجلاس ہو رہا ہے، جس میں اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
یہ اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہو گا۔ ستائیس رکنی یورپی یونین کے زیادہ تر رکن ممالک پہلے ہی جزوی یا مکمل طور پر اپنی سرحدیں بند کر چکے ہیں۔ گزشتہ رات یونان نے ملک بھر میں داخل ہونے والے تمام افراد کو کم از کم چودہ دنوں کے لیے قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکا میں کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ جس میں اجتماعات میں شرکت سے گریز اور عوامی مقامات کی بندش شامل ہے۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ہدایات میں شہریوں سے کہا گیا کہ 10 سے زیادہ افراد کے اجتماعات میں شرکت سے گریز کیا جائے۔امریکی شہریوں سے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور دیگر کھانے پینے والی جگہوں سے بھی دور رہنے کا کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔امریکا کی کئی ریاستوں اور شہروں میں ہی ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
-
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر خزانہ
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا ڈی جی خان کے نجی سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.