
وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس
پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کی حالت اورفراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے لمحہ بہ لمحہ عوام کوآگاہ کررہے ہیں: صوبائی وزیر صحت
بدھ 18 مارچ 2020 22:36

(جاری ہے)
وائس چانسلرزاورپرنسپلزنے صوبائی وزیرکو ٹیچنگ ہسپتالوں میں کوروناوائرس کے مشتبہ افرادکی دیکھ بھال کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزروناوائرس کے مشتبہ افرادکی مکمل دیکھ بھال کررہے ہیں۔
حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے تمام سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کی خودنگرانی کررہی ہے۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں اورمشتبہ افرادکی حالت اورفراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے لمحہ بہ لمحہ عوام کوآگاہ کررہے ہیں۔وزیرصحت پنجاب نے عوام سے کوروناوائرس سے بچاؤکیلئے زیادہ سے زیادہ حفاظتی تدابیرپرعملدرآمدکی اپیل کی۔انہوں نے کہاکہ تمام اداروں کومل کرکوروناوائرس کامقابلہ کرناہوگا۔ عوام غیرضروری طورپرگھروں سے باہرنہ نکلیں۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں کے انتظامات کی خودنگرانی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ اپنے لئے نہیں، دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے ہے. عطا تارڑ
-
پی آئی اے واجب الادا 20 ارب 39 کروڑ روپے کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا. آڈٹ رپورٹ
-
کامن ویلتھ کی الیکشن رپورٹ نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا. عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی و فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
-
سپریم کورٹ نے ساس سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی
-
26 نومبر احتجاج کیس،عامرکیانی ، عمران اسماعیل کی بریت درخواستوں پر سرکار کو نوٹس
-
وزیرصحت نے سرویکل کینسرسے بچاؤ کی ویکسین کیخلاف پروپیگنڈا مہم کو مسترد کر دیا
-
ایمان مزاری کی غیر حاضری، کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد
-
رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملی توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
-
بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا، عطا تارڑ
-
وزیراعظم کی ایرانی صدرسے ملاقات، قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.