شیخوپورہ ‘ڈسٹرکٹ جیل میں منشیات کیس کا ملزم مقبول بھٹی دم توڑ گیا

جمعرات 19 مارچ 2020 14:04

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ جیل میں منشیات کیس کا ملزم مقبول بھٹی دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع شیخوپورہ: مقبول بھٹی کو تھانہ شاہ کوٹ پولیس نے 7 روز قبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا، پولیس ذرائع شیخوپورہ جیل میں حالت تشویشناک ہونے پر ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا-

متعلقہ عنوان :