
چین نے ایک لاکھ ماسک اور30 ہزار کٹس پاکستان کو فراہم کردیں
چین پاکستان کوماسک، حفاظتی لباس اور وینٹی لیٹرز بھی دےگا، چین پاکستان کو اپنے تجربات سے بھی آگاہ کرتا رہے گا۔ چینی سفارتخانہ
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 20 مارچ 2020
22:24

(جاری ہے)
اسی طرح چین نے ایک لاکھ ماسک اور 30 ہزار مشتبہ افراد کی چیکنگ کے لیے ٹیسٹنگ کٹس فراہم کردیں۔
چین پاکستان کو ماسک پروٹیکٹوو ملبوسات، وینٹی لیٹرز جیسی طبی سہولیات کا عطیہ بھی فراہم کرے گا۔چین کویڈ۔19 کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ اپنی معلومات اور بہترین تجربات کا تبادلہ کرتا رہے گا۔ یہ ماسک ژن ژیانگ اوی گور کی حکومت کی طرف سے دونوں ممالک کے عوام کی دوستی کی علامت کے طور پر فراہم کئے گئے۔ اسلام آباد میں مقیم چینی کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی اسلام آباد کیلئے میڈیکل سہولیات کا عطیہ دیا ہے۔ اسی طرح چین کی اکیڈمی آف سائنس کے پروفیسر گائوفو اور چینی مرکز برائے تدارک، امراض و روک تھام کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ووژن یو، وبائی امراض کی روک تھام کے شعبہ کے سربراہ پروفیسر وانگ فا، پیکنگ یونیورسٹی کے شعبہ ریسیپریٹری میڈیسنز کے ڈائریکٹرپروفیسر وانگ گوانگ فا نے شرکاء کے ساتھ کویڈ۔19 سے نمٹنے کیلئے انتہائی پیشہ وارانہ انداز میں اٹھائے اقدامات سے آگاہ کیا اور دیگر ممالک کے ماہرین کے سوالات کے جوابات دیئے۔ پاکستان کی طرف سے این آئی ایچ کے حکام نے ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی۔ این آئی ایچ کی ریسرچر ڈاکٹر آمنہ نے کہا کہ یہ کانفرنس انتہائی معلوماتی اور علم پر مبنی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں دفتر کی نمائندہ ڈاکٹر عظمیٰ بشیر نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔ چین یورپی ممالک اور افریقی ممالک کے ساتھ بالترتیب دو بین الاقوامی ویڈیو کانفرنسیں منعقد کر چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
-
پاکستان نے افغان حکومت کو واضح کردیا کہ وہ پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.