ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا

ہفتہ 21 مارچ 2020 23:34

ملتان ۔21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروزہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28.2اور کم سے کم16.6ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 85فیصد اورشام پانچ بجے 39فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :