راولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں18ملزمان گرفتار

1550گرام چرس،10لیٹر شراب،1بوتل شراب،8پستول30بورمعہ ایمونیشن،1کلاشنکوف معہ ایمونیشن،22پتنگیںمعہ ڈوریں برآمد

ہفتہ 21 مارچ 2020 23:53

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں18ملزمان کوگرفتار کرکے 1550گرام چرس،10لیٹر شراب،1بوتل شراب،8پستول30بورمعہ ایمونیشن،1کلاشنکوف معہ ایمونیشن،22پتنگیںمعہ ڈوریں برآمدکر لیںاطلاعات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے صابر علی سی500گرا م چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد جمیل سی400گرام چرس،تھانہ صدربیرونی پولیس نے علی سی300گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے غضنفرسی350گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محمدذاکر سی05لیٹر شراب،تھانہ بنی پولیس نے غضنفر مسکین سی05لیٹرشراب،تھانہ سول لائن پولیس نے زیبرسی01بوتل شراب،تھانہ نیوٹائون پولیس نے احد احمد سی1پستول30بورمعہ4روند،تھانہ گوجرخان پولیس نے احتشام سی1پستول30بورمعہ3روند،تھانہ صدربیرونی پولیس نے لعل گل سی1پستول30بورمعہ2روند،قیصرمحمود سی1پستول30بورمعہ2روند،تھانہ مری پولیس نے رئیس سے 1پستول30 بورمعہ 3روند،محمد علی سی1پستول30بورمعہ2روند،غضنفر سی1پستول30بورمعہ2روند،بلال سی1پستول 30 بورمعہ 2 روند ،1کلاشنکوف معہ2 روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے قیوم عباسی سی7پتنگیںاور1ڈور،تھانہ گوجرخان پولیس نے تنزیل خان سی7 پتنگیںاور2 ڈوریں،عدیل ساجدسی8 پتنگیںاور1ڈور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :