گمنام گاہک نے ریسٹورنٹ کو 15 لاکھ روپے کی ٹِپ دے دی
امین اکبر ہفتہ 21 مارچ 2020 23:47
ایک گمنام گاہک نے ہیوسٹن کے ایک ریسٹورنٹ کو 9400 ڈالر کی ٹِپ دی ہے۔ یہ ٹِپ کاروبار کو لازمی بند کرنے کے اعلان کے ایک گھنٹے بعد دی گئی۔
ارما ز ساؤتھ ویسٹ ریسٹورنٹ، جو اندرون شہر ہیوسٹن میں واقع ہے، میں ایک گمنام گاہک 9400 ڈالر کی ٹپ چھوڑ گیا۔اس واقعے سے تقریباً گھنٹے پہلے ہی ہیرس کاؤنٹی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بار اور نائٹ کلبس کو کاروبار بند کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ریسٹورنٹ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیک آؤے کے طورپر کام کرتے رہیں گے لیکن اگر کام زیادہ نہیں چلا تو کچھ ملازمین کو گھر بھیجا جا سکتاہے۔ریسٹورنٹ کا کہنا ہے کہ یہ ٹِپ تمام ملازمین میں برابر تقسیم کی جائے گی، جس سے ہر ایک کے حصے میں 300 ڈالر آئیں گے۔ریسٹورنٹ نے فیس بک گمنام گاہک کے اس اقدام کی تعریف کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.