مقبوضہ کشمیر ، نامعلوم افراد نے بھارتی فوجیوں پر دستی بم پھینکے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

پیر 23 مارچ 2020 21:06

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوجیوں کی جانب سے دستی بم پھینکے تاہم کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ کپواڑہ چک میں بھارتی فوجیوں پر دستی بم پھینکے گئے جو کہ بم سکواڈ ٹیم نے جائے وقوعہ پہنچ کر ناکارہ بنا دیئے اور کوئی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔ ۔