سکھر،قرنطینہ لائے گئے 302 مسافروں کے دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ

پیر 23 مارچ 2020 21:14

سکھر،قرنطینہ لائے گئے 302 مسافروں کے دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) سکھر نے 14 مارچ کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیے گئے 302 مسافروں کے نمونے دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی ایچ او ڈاکٹر منیر منگریو کے مطابق مسافروں کے نمونے لینے کا عمل شروعکر دیا گیا ہے ۔ڈاکٹر منیر منگریو نے بتایا کہ پہلے کرائے گئے ٹیسٹ کے مطابق 151 افراد کے پازیٹیو، 151 کے نیگیٹو زرلٹ ا?ئے ہیں۔ڈی ایچ او کے مطابق احتجاج کے بعد وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث دوبارہ ٹیسٹ لیے جائیں گے۔